16 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے ایران کے تین جزيروں کے بارے میں امارات کے وزیر خارجہ کے بیان کو مضحکہ خیز اور بے وقعت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایرانی بحریہ کے سربراہ عنوان سے نہیں بلکہ ایک ایرانی شہری ہونے کے لحاظ سے واضح طور پر کہتا ہوں کہ ایرانی جزائر کے بارے میں امارات کے وزیر خارجہ کے بیان کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے ایران کے تین جزيروں کے بارے میں امارات کے وزیر خارجہ کے بیان کو مضحکہ خیز اور بے وقعت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایرانی بحریہ کے سربراہ عنوان سے نہیں بلکہ ایک ایرانی شہری ہونے کے لحاظ سے واضح طور پر کہتا ہوں کہ ایرانی جزائر کے بارے میں امارات کے وزیر خارجہ کے بیان کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ اشتعال انگیز بیان دینے سے صرف امریکہ کو فائدہ پہنچےگا جبکہ امریکہ ت خلیجی ممالک کے عوام کے وسائل کو بےدردی اور بے رحمی کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔  .....

/169